ابنا: لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں شدت پسندوں کے 2 راکٹ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں سلفی وہابی شدت پسند شام میں جاری دہشت گرد کو لبنان میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو زبردست شکست کا سامنا ہے اور سلفی وہابی دہشت گرد شام میں جاری دہشت گردی کو امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں لبنان میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ لبنان کے سابق وزير اعظم نجیب میقاتی نے لبنانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے متحد اور ہوشیار رہیں۔ ادھر حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شامی عوام اور حکومت کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲